یو ای ایف اے یورپین لیگ کے پہلے کوارٹر فائنلز مکمل

کلب کی سطح پر یورپی فٹ بال کے دوسرے نمبرکے ٹورنامنٹ میں، اٹلانٹا نے لیورپول کو 3-0 سے  شکست دے کر سب کو حیرت میں  ڈال دیا

2127070
یو ای ایف اے یورپین لیگ کے پہلے کوارٹر فائنلز مکمل

یو ای ایف اے یورپین لیگ  کے کوارٹر فائنلز  کے سلسلے کے  پہلے میچ  مکمل ہو گئے۔

کلب کی سطح پر یورپی فٹ بال کے دوسرے نمبرکے ٹورنامنٹ میں، اٹلانٹا نے لیورپول کو 3-0 سے  شکست دے کر سب کو حیرت میں  ڈال دیا۔

اطالوی ٹیم کی فتح 38ویں اور 60ویں منٹ میں گیانلوکا سکیماکا اور 83ویں منٹ میں ماریو پاسالک کے گول سے ہوئی۔

کوارٹرز فائنلز کے سلسلے  کے دوسرے  میچ جمعرات 18 اپریل کو کھیلے جائینگے۔

نتائج درج ذیل ہیں:

میلان (اٹلی) - روم (اٹلی): 1-0

لیورپول (انگلینڈ) -اٹلانٹا (اٹلی): 3-0

بائر لیورکوسن (جرمنی) - ویسٹ ہیم یونائیٹڈ (انگلینڈ): 0-2

بینفیکا (پرتگال) اولمپک مارسیلیا (فرانس): 1-2



متعللقہ خبریں