ترک تیغ زن کی پہلی کامیابی

تیغ زنی کے عامی مقابلوں میں سیمی فائنل میں میزبان ملک کے اندراس سزاتماری کے ہاتھوں 15-7 سے ہار کر فائنل گنوانے والے قومی کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

2119431
ترک تیغ زن کی پہلی کامیابی

ترک قومی  تیغ زن انور یلدرم نے سینئر مردوں کے  تیغ زنی کے  عالمی  کپ میں    کانسی کا تمغہ جیت کر ترکیہ کو اس تنظیم میں اپنی تاریخ کا پہلا تمغہ دلایا ہے ۔

ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں منعقدہ تنظیم میں انور یلدرم  نے  اہم مقابلوں میں اپنے حریف کو ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

سیمی فائنل میں میزبان ملک کے اندراس سزاتماری کے ہاتھوں 15-7 سے ہار کر فائنل گنوانے والے قومی کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

یہ تمغہ سینئر کیٹیگری میں عالمی کپ  میں ترکیہ کا پہلا تمغہ تھا۔



متعللقہ خبریں