"یورو کپ 2024" پولینڈ اور یوکرین بھی شامل

یوروکپ مقابلوں میں  پولینڈ  ہالینڈ ،فرانس اور آسٹریا کے ساتھ ڈی گروپ میں شامل ہوگا جبکہ یوکرین کے ساتھ ای گروپ میں سلوواکیہ ،بیلجیئم اور رومانیہ ہونگے

2121067
"یورو کپ 2024" پولینڈ اور یوکرین بھی شامل

 یوکرین اور پولینڈ  2024 یورو  فٹ بال کپ میں کھیلیں گے۔

 یہ مقابلے  14 جون تا 14 جولائی کے درمیان  جرمنی میں منعقد ہونگے۔

 پولینڈ  ہالینڈ ،فرانس اور آسٹریا کے ساتھ ڈی گروپ میں شامل ہوگا جبکہ یوکرین کے ساتھ ای گروپ میں سلوواکیہ ،بیلجیئم اور رومانیہ ہونگے۔

 

 



متعللقہ خبریں