انڈر 18 میڈی ٹرینئن گیمز میں ترک ٹیم کے ہاتھوں یونانی ٹیم کو شکست

چاند ستارے والی ٹیم  نے میچ کے  39ویں اور 45ویں منٹ میں  دو گول کرتے   ہوئے  فتح اپنے نام کر لی

1848608
انڈر 18 میڈی ٹرینئن گیمز میں ترک ٹیم کے ہاتھوں یونانی ٹیم کو شکست

ترکی کی انڈر 18 قومی ٹیم نے الجزائر میں منعقدہ 19ویں بحیرہ روم گیمز کے پہلے میچ میں یونان کو ایک کے مقابلے میں 2 گولوں سے شکست دے  دی۔

الجزائر میں منعقدہ 19ویں بحیرہ روم  گیمز میں ، قومی فٹ بال ٹیم  اور یونانی   قومی ٹیم  مد مقابل آئیں۔

چاند ستارے والی ٹیم  نے میچ کے  39ویں اور 45ویں منٹ میں  دو گول کرتے   ہوئے  فتح اپنے نام کر لی۔



متعللقہ خبریں