مسعود اوزل کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات

یہ ملاقات دوحا کے" دیوان الامیر" میں ہوئی جس میں مسعود اوزل نے امیر قطر کو بتایا کہ انہوں نے یہاں کے بیشتر اسپورٹس کامپلیکسز کا مشاہدہ کیا ہے

1701352
مسعود اوزل کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ترک کلب فینیر باہچے کے فٹ بالر مسعود اوزل سے ملاقات کی ۔

یہ ملاقات دوحہ کے" دیوان الامیر" میں ہوئی جس میں مسعود اوزل نے امیر قطر کو بتایا کہ انہوں نے یہاں کے بیشتر اسپورٹس کامپلیکسز کا مشاہدہ کیا ہے۔

مسعود اوزل نے اس سے پیشتر کہا تھا کہ  سن 2020 عالمی کپ کے دوحہ میں انعقاد پر انہیں فخر محسوس ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں