ورلڈ کپ 2022، کوالیفائنگ راؤنڈ میں ترکی بمقابلہ مونٹیگری

ترک قومی ٹیم نے پہلے تین میچوں میں 7 پوائنٹس اپنے نام کر رکھے ہیں اور اس نے  ہالینڈ اور ناروے کو بھاری اسکو ر سے شکست دی تھی

1700765
ورلڈ کپ 2022، کوالیفائنگ راؤنڈ میں ترکی بمقابلہ مونٹیگری

ترک قومی فٹ بال ٹیم 2022  ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے سلسلے میں اپنا چوتھا گروپ میچ  آج استنبول میں مونٹیگری سے کھیلے گی۔

 قومی ٹیم  بعد ازاں  4 ستمبر کو جبل ِ طارق اور 7 ستمبر کو  ہالینڈ کے مد ِ مقابل آئیگی۔

ترک قومی ٹیم نے پہلے تین میچوں میں 7 پوائنٹس اپنے نام کر رکھے ہیں اور اس نے  ہالینڈ اور ناروے کو بھاری اسکو ر سے شکست دی تھی۔

ترکی۔ مونٹیگری میچ آ ج شب ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  پونے دس بجے شروع ہو گا اور اسے ٹی آرٹی ون چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں