برازیل میں طیارہ حادثے کا شکار،فٹبال کلب کے صدر سمیت 4 کھلاڑی ہلاک

خبر کے مطابق،یہ چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے

1570329
برازیل میں طیارہ حادثے کا شکار،فٹبال کلب کے صدر سمیت 4 کھلاڑی ہلاک

برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں کلب کے صدر اور چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔

خبر کے مطابق،یہ چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا جس میں پائلٹ بھی حادثے کا شکار ہو گیا۔

حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص محفوظ نہیں رہا۔

 واضح رہے کہ پالماس فٹبال کلب کے کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

برازیلین فٹبال کنفیڈریشن نے ٹورنامنٹ ملتوی کیے جانے کی تصدیق کر دی۔

 


متعللقہ خبریں