ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ سیمی فائنل میں

ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ اپنی جارجین اور چینی حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

1567521
ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ سیمی فائنل میں

ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ چاعلہ  بیوک آقچہ  متحدہ عرب امارات میں منعقدہ  W25 فجیرہ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

چاعلہ نے پہلے راونڈ میں اپنی جارجین حریف ایکٹارین گورگوڈیز کو 2-1 سے شکست دی اور دوسرے راونڈ میں اپنی چینی حریف کے مقابل کورٹ میں اتریں۔

اپنی چینی حریف کو 6-1 اور 6-2 پوائنٹ کے ساتھ صفر کے مقابلے میں 2 سیٹوں کے ساتھ شکست دے کر ترکی کی قومی ٹینس  ایتھلیٹ  سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں