بِل گیٹس ترکی میں

مائیکرو سوفٹ کے بانی بِل گیٹس "لانا" نامی یاٹ کے ساتھ ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے پہنچ گئے

1725775
بِل گیٹس ترکی میں

ٹیکنالوجی کمپنی 'مائیکرو سوفٹ' کے بانی بِل گیٹس "لانا" نامی یاٹ کے ساتھ ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے پہنچ گئے ہیں۔

کیمن جزائر کی پرچم بردار 107 میٹر لمبی اور 16 میٹر چوڑی 'لانا' یاٹ کھارا گیوز محلّے کے گاوں بیوک بونجُک کے سامنے لنگر انداز ہوئی۔

اسپورٹس ہال، جکوزی، بیچ کلب، سوئمنگ پُول، واٹر گیمز کے سامان جیسی متعدد آسائشوں سے مرصع لگژری یاٹ میں بھاری بھرکم بحری لہروں میں توازن برقرار رکھنے کی خصوصیت بھی پائی جاتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں