"قومی حاکمیت و یوم اطفال "۔ٹی آر ٹی کی خصوصی تقریبات کا انعقاد

دنیا بھر کے بچے 23 اپریل کو قومی حاکمیت اور بچوں کے دن سے پہلے دارالحکومت انقرہ میں یکجا  ہوئے جہاں یہ پروگرام صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت اور سرپرستی میں منعقد کیا جائے گا

2130917
"قومی حاکمیت و یوم اطفال "۔ٹی آر ٹی کی خصوصی تقریبات کا انعقاد
23 nisan gala.jpg
23 nisan gala.jpg
23 nisan gala.jpg

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کے 46ویں بین الاقوامی 23 اپریل کو بچوں کے فیسٹیول کے شاندار گالا پروگرام کا وقت قریب آ رہا ہے۔

دنیا بھر کے بچے 23 اپریل کو قومی حاکمیت اور بچوں کے دن سے پہلے دارالحکومت انقرہ میں یکجا  ہوئے۔

انتیس ممالک کے بچے 23 اپریل کو 46 ویں بین الاقوامی یوم اطفال میں ملے۔

صدارتی کمپلیکس چلڈرن فیسٹیول کے دائرہ کار میں منعقد ہونے والے گالا کی میزبانی کرے گا۔

یہ پروگرام صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت اور سرپرستی میں منعقد کیا جائے گا۔

مختلف ممالک  سے تعلق رکھنے والے بچوں نے اپنے روایتی کپڑے پہن رکھے تھے اور گالا سے پہلے صدارتی   کنونشن اور ثقافتی مرکز میں  مشق کی۔



متعللقہ خبریں