ترکی میں آج عیدالضحی منائی جارہی ہے

نماز کے بعد  شہریوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

1677757
ترکی میں آج عیدالضحی منائی جارہی ہے

ترکی اور متعدد مسلم ممالک   میں عید الضحی منائی جارہی ہے۔

ملک بھر میں شہریوں نے کورونا وائرس کی تدابیر کے دائرے میں رہتے ہوئے  نمازِ عید ادا کی۔

نماز کے بعد  شہریوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

 



متعللقہ خبریں