ترکی: پاکستانی طلبا ء و طالبات کاپاکستانیوں اور ترکوں کو کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے گھر میں رہنے کا مشترکہ ویڈیو پیغام

ترکی میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا ء و طالبات کوپاکستانیوں اور ترکوں کو کورونا وائرس کی روک تھام  کیلیے  گھر میں  رہنے کا  ویڈیو پیغام