حماس ہتھیار پھینک دے ،جنگ بندی فوراً ہو جائے گی :نیتین یاہو
نیتین یاہو نے اس بات کا دفاع کیا کہ حماس اگر ہتھیار پھینک کر غزہ سے نکل جائے اور اسرائیلی اسیروں کو رہا کردے تو غزہ پر حملے رک سکتے ہیں ۔
2138910
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس ہتھیار پھینک دے تو جنگ ختم ہو سکتی ہے ۔
نیتین یاہو نے اس بات کا دفاع کیا کہ حماس اگر ہتھیار پھینک کر غزہ سے نکل جائے اور اسرائیلی اسیروں کو رہا کردے تو غزہ پر حملے رک سکتے ہیں ۔
نیتین یاہو نے امریکی مصنف ڈان سینور سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حماس ہتھیار پھینکے اوراسیروں کی رہائی ممکن بنائے تو جنگ کل ہی بند ہو جائے گی،حماس کا غزہ سے انخلا کا معاملہ بھی مذاکراتی میز پر ہے۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل کا جوہری خطرہ خطے کے ممالک کو اپنے موقف پر نظرثانی کرنے پر مجبور کرے گا، ایران
ایران فلسطین اور اسرائیل کے درمیان "دو ریاستی" حل کے حق میں نہیں