دنیا کی سب سے بڑی فضائی گاڑی تیار کرلی گئی

دنیا کی سب سے بڑی فضائی گاڑی برطانیہ میں تیار کی گئی ہے جس کی لمبائی 92 میٹر ہے ۔اس گاڑی کو مستقبل کی ایک اہم سائنسی تخلیق قرار دیا جا رہا ہے جو کہ اس سال پرواز کےلیے تیار ہو گی