اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شامی مہاجرین سے ملاقات

بھارتی ممتاز اداکارہ اور یونیسف کی خیر سگالی مشن کی سفیرہ پریانکا چوپڑا نے  اردن کے دو روزہ دورے کے دوران  اس ملک میں مقیم شامی بچوں اور نوجوانوں سے ملاقات کی۔