اے بھائی ذرا دیکھ کے چلو، سڑک گیلی ہے پھسل پڑو گے

انگلستان میں ایک   قیمتی  گاڑی سڑک پر بارش کے باعث  پھسلن  کے نتیجے میں بےقابو ہوتے ہوئے  ٹریفک اشارے سے ٹکرا گئی   ۔اس حادثے میں ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ۔