پرواڈ بوئز ٹرمپ نواز مظاہرین سے بھڑ گئے،چار افراد زخمی

 پراوڈ بوئزنے واشنگٹن میں ٹرمپ مخالف احتجاج میں مصروف مظاہرین سے مد بھیڑ کی ۔

 ٹرمپ کی حمایت میں مصروف واشنگٹن میں ایک مظاہرے کے دوران انتہائی دائیں بازو کے گروہوں  اور ٹرمپ  مخالف مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ ہوئی جس میں چار افراد چاقو لگنے سے زخمی ہو گئے۔