امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے

کیلیفورنیا میں 6 مسلمان ملکوں کے شہریوں پر امریکہ کے سفر کی پابندی عائد کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔