صدر ایردوان ایک بار پھر آک پارتی کے چیئرمین منتخب

جناب ایردوان چوتھے ہنگامی کنونشن  میں تمام کے تمام  1399 ووٹ حاصل کیے

2047644
صدر ایردوان ایک بار پھر آک پارتی کے چیئرمین منتخب

صدر رجب طیب ایردوان جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے دوبارہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔

ایردوان چوتھے ہنگامی کنونشن  میں تمام کے تمام  1399 ووٹ حاصل کر کے اپنی پارٹی کے سربراہ کے طور پر دوبارہ منتخب ہوئے۔

ووٹنگ میں 75 ارکان پر مشتمل پارٹی کے مرکزی فیصلہ اور ایگزیکٹو بورڈ کا تعین بھی کیا گیا۔



متعللقہ خبریں