یونان کے وزیر اعظم کیاراکوس  میتچو تاکیس  کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

ذرائع سے حاصل کردہ  معلومات کے مطابق  وزیراعظم میتچو تاکیس کے دورے کا  مقصد تعلقات کے مختلف شعبوں بالخصوص معیشت، ٹرانسپورٹیشن، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت اور سیاحت میں مشترکہ ایکشن پلان کو جاری رکھنا ہے

2138431
یونان کے وزیر اعظم کیاراکوس  میتچو تاکیس  کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

یونان کے وزیر اعظم کیاراکوس  میتچو تاکیس  کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔

صدر رجب طیب ایردوان دارالحکومت انقرہ میں وزیراعظم  میتچو تاکیس کا خیر مقدم کریں گے۔  سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ  معلومات کے مطابق  وزیراعظم میتچو تاکیس کے دورے کا  مقصد تعلقات کے مختلف شعبوں بالخصوص معیشت، ٹرانسپورٹیشن، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت اور سیاحت میں مشترکہ ایکشن پلان کو جاری رکھنا ہے۔

توقع ہے کہ ویزہ کے آسان طریقہ کار، غیر قانونی امیگریشن اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے معاملات بھی اجلاس میں ایجنڈے پر لائے جائیں گے۔



متعللقہ خبریں