ترکیہ کی جانب سے افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق افراد کے لیے تعزیت کا اظہار

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر انہیں گہرا دکھ پہنچ ہے

2138443
ترکیہ  کی جانب سے افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق افراد کے لیے تعزیت کا اظہار

ترکیہ نے افغانستان کے صوبہ بغلان میں سیلاب کے نتیجے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے تعزیتی پیغام  جاری  کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر انہیں گہرا دکھ پہنچ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے اللہ سے مغفرت اور افغانستان کے دوست اور برادر لوگوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں