گزشتہ 60 دنوں میں 172 دہشت گردوں کو بےبس  کر دیا گیا ہے، وزیر داخلہ علی یرلی قایا

دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک عزم اور حوصلے کے ساتھ جاری رہے گی

2020628
گزشتہ 60 دنوں میں 172 دہشت گردوں کو بےبس  کر دیا گیا ہے، وزیر داخلہ علی یرلی قایا

وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا  ہے کہ گزشتہ 60 دنوں میں 172 دہشت گردوں کو بےبس  کر دیا گیا ہے۔

منیسا میں منعقدہ ایک اجلاس سے اپنی  تقریر میں یرلی قایا نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کا  ذکر کیا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک عزم اور حوصلے کے ساتھ جاری رہے گی۔  یہ میراوزیر داخلہ کی حیثیت سے اپنے فرائض کا 62 واں دن ہے۔

گزشتہ 60 دنوں میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے، فیتو اورانتہائی  بائیں بازو کی تنظیموں کے خلاف جدوجہد کے دائرہ عمل میں  ہم نے مجموعی طور پر 29 ہزار 32 کاروائیاں کی ہیں۔ اس دوران 172 دہشت گردوں کو ناکاہ بنایا گیا ہے تو 540 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں