وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی ایرانی ہم منصب جواد  ظریف سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   اور ان کے ایرانی ہم منصب ظریف نے استنبول میں دولما باہچے محل  میں ملاقات کی ہے

1604460
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی ایرانی ہم منصب جواد  ظریف سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   نے  ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد  ظریف سے ملاقات کی ہے ۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   اور ان کے ایرانی ہم منصب ظریف نے استنبول میں دولما باہچے محل  میں ملاقات کی ہے ۔

ترکی کی قومی خفیہ سروس ایم آئی ٹی  کے سربراہ حقان فدان نے  بھی اس  اجلاس میں شرکت کی۔

ملاقات میں  دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں