ییورپین کانفرس لیگ میں گترک کلب فنیر باہچے کی فتح

فنیر باہچے فٹ بال کلب نے یو ای ایف اے یورپین کانفرس لیگ کے ایچ گروپ کے ابتدائی  میچ میں اپنے ہوم گراؤنڈ میں  ڈینش  کلب نورڈز جائے لینڈ کو 3۔1 کے اسکور سے شکست دے دی

2040868
ییورپین کانفرس لیگ میں گترک کلب فنیر باہچے کی فتح

فنیر باہچے نے 11 میں سے 11 میں میدان مار لیا۔

فنیر باہچے فٹ بال کلب نے یو ای ایف اے یورپین کانفرس لیگ کے ایچ گروپ کے ابتدائی  میچ میں اپنے ہوم گراؤنڈ میں  ڈینش  کلب نورڈز جائے لینڈ کو 3۔1 کے اسکور سے شکست دے دی۔

اسماعیل کارتال کی کوچنگ میں  اس ٹیم نے ٹرکش اور یورپ میں  اوپر تلے 11 میچوں میں کامیابی کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

ترک کلب نے    یو ای ایف اے گروپ میچوں کے سلسلے میں پہلے میچ میں  اپنی حریف ڈینش ٹیم کو  شکست دیتے ہوئے 3 پوائنٹس اپنے نام کیے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں