ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی

قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے  یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا

2138357
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی

اوپن ایئر یورپی تیر اندازی چیمپئن شپ میں ریل بو  ترک قومی  ٹیم  برائے خواتین نے فائنل میں اسپین کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

ایسن، جرمنی میں منعقدہ چیمپئن شپ میں، ریل بو ویمنز نیشنل ٹیم، جس میں عائشہ بیرا سوزیر،  ہزال برون اور بیگم یووا شامل تھیں، فائنل میں اسپین  کے مد مقابل آئیں۔

قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے  یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔



متعللقہ خبریں