ترک قومی خواتین والی بال ٹیم کامیابیوں کی منازل طے کرنے میں رواں دواں

ترک ٹیم  نے پہلے پانچ میچوں میں سے 5 میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اولمپکس کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے

2041062
ترک قومی  خواتین والی بال ٹیم کامیابیوں کی منازل طے کرنے میں رواں دواں

سلطانز آف نیٹ کی جانب سے اولمپکس کی جانب ایک بڑا قدم...

ترک قومی خواتین والی بال ٹیم نے 2024 پیرس اولمپک گیمز کوالیفکیشنز کے گروپ بی کے پانچویں میچ میں برازیل کو 3-0 سے شکست دی۔

ترک ٹیم  نے پہلے پانچ میچوں میں سے 5 میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اولمپکس کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔

برازیل کو گروپ مرحلے میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

وہ ممالک جو کوالیفائر میں اپنے گروپوں میں "ٹاپ 2" جگہیں  بناتے  ہیں  وہ پیرس اولمپک گیمز کے لیے کوٹہ حاصل کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں