ترک فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ ونسینزو مونتیلا ہو گئے

اننچاس سالہ مونتیلا اس سے قبل،روم ،میلان ،فیورینتینا اور سیویلا جیسے کلبوں کی تربیت کر چکے ہیں جو کہ حال میں ترک ادانہ دیمیر اسپورٹس کے کوچ رہے ہیں

2040294
ترک فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ ونسینزو مونتیلا ہو گئے

 ترک قومی فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ وینسینسو مونتیلا ہو گئے ہیں۔

 ترک فٹ بال فیڈریشن نے  اسٹیفن کنٹز کی جگہ اب کوچ کےلیے ونسینزو مونتیلا سے معاہدہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ معاہدہ  سال 2026 کے عالمی کپ کے آخر تک جاری رہے گا۔

 اننچاس سالہ مونتیلا اس سے قبل،روم ،میلان ،فیورینتینا اور سیویلا جیسے کلبوں کی تربیت کر چکے ہیں جو کہ حال میں ترک ادانہ دیمیر اسپورٹس کے کوچ رہے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں