ترک فٹ بال ٹیموں کا یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری

یو ای ایف اے کانفرس لیگ کے تیسرے  کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے  میچوں میں ترک ٹیموں نے تین تین پوائنٹس اپنے نام کیے

2023351
ترک فٹ بال ٹیموں کا یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری

ترک فٹ بال ٹیموں نے یورپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

یو ای ایف اے کانفرس لیگ کے تیسرے  کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے  میچوں میں ترک ٹیموں نے تین تین پوائنٹس اپنے نام کیے ہیں۔

فنیر باہچے نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں  میری بور کو 3۔1 کے اسکور  شکست دی۔

بیشکتاش نے  مہمان گراؤنڈ میں آذربائیجانی ٹیم نیفتچی کو بھی  اسی اسکور سے  مات دی۔

تیسری ٹیم ادانہ سپور نے  کروشیین ٹیم اوسی جیک کو 5 گولوں سے شکست سے دو چار کیا۔

 



متعللقہ خبریں