ترک والی بال ٹیم فائنل میں

قارا بیوک  میں منعقدہ گیارہویں یورپی ڈیف والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کو تین صفر سے شکست دینے والی ترک  قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

2014350
ترک والی بال ٹیم فائنل میں

والی بال  مقابلوں میں ترکیہ نے  فرانس کو شکست دیتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

قارا بیوک  میں منعقدہ گیارہویں یورپی ڈیف والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کو تین صفر سے شکست دینے والی ترک  قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

ینی محلے اسپورٹس ہال میں سیمی فائنل میں ، ترکیہ نے پہلا سیٹ 25-18 اور دوسرا سیٹ 25-21 سے جیتا۔

تیسرے سیٹ میں قومی ٹیم نے اپنے حریف کو 27-25 سے مات دی اور 3-0 کے اسکور سے فائنل میں اپنا نام درج کرالیا۔



متعللقہ خبریں