ترک خواتین والی بال ٹیم نے تاریخ رقم کر دی

فائنل میچ میں چین کو شکست دینے والا ترکیہ اس کھیل میں عالمی  سطح پر اول  نمبر پر آگیا

2012245
ترک خواتین  والی بال ٹیم نے تاریخ رقم کر دی
A Milli Kadın Voleybol Takımı kupa şampiyon 5.jpg
A Milli Kadın Voleybol Takımı kupa şampiyon 4.jpg
A Milli Kadın Voleybol Takımı kupa şampiyon 3.jpg
A Milli Kadın Voleybol Takımı kupa şampiyon 2.jpg
A Milli Kadın Voleybol Takımı kupa şampiyon.jpg

خواتین کی ترک قومی  والی بال ٹیم   2023 نیشنز لیگ  کی چوٹی پر۔۔

فائنل میچ میں چین کو شکست دینے والا ترکیہ اس کھیل میں عالمی  سطح پر اول  نمبر پر آگیا ہے۔

ترک ٹیم نے مقابلے کا آغاز   شاندار طریقے سے کیا۔

پہلے سیٹ کو چاند ستارے والی ٹیم نے 25۔22 کے اسکور سے اپنے نام کیا۔

دوسرے سیٹ میں  کم غلطیاں کرنے والے چین نے  یہ سیٹ  25۔22 سے  اپنے نام کر لیا۔

تیسرے سیٹ میں    ترک ٹیم نے دوبارہ  اپنا پلا بھاری کرتے ہوئے اسے 25۔19 کے اسکور سے   پورا کیا۔

چوتھے سیٹ کو 25۔ 16 کے اسکور سے   جیتنے والی ترک قومی ٹیم نے   چمپین  بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین  کی یہ  بین الاقوامی سطح پر  عظیم ترین کامیابی ہے۔

 



متعللقہ خبریں