میکسیکو:باکسنگ پریکٹس میں ہزاروں افراد کی شرکت،ایک نیا ریکارڈ قائم

میکسیکو میں باکسنگ  پریکٹس میں شمولیت گینیز ک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہو گئی جس میں تیس ہزار افراد نے شرکت کی

2001081
میکسیکو:باکسنگ پریکٹس میں ہزاروں افراد کی شرکت،ایک نیا ریکارڈ قائم

میکسیکو میں باکسنگ  پریکٹس میں شمولیت گینیز ک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہو گئی۔

 میکسیکو سٹی میں ہزاروں افراد نے ریکارڈ بنانے کے لیے باکسنگ پریکٹس میں حصہ لیا ۔

بتایا گیا ہے کہ زوکالو میدان میں تیس ہزار افراد نے شرکت کی ۔

 اس طرح سے گزشتہ سال 14299 افراد کی شمولیت کا ریکارڈ اس بار توڑ دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں