عالمی فٹ بال کپ کا پہلا سیمی فائنل ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان

قطر کے دارالحکومت دوحہ  کے لوثیل    اسٹیڈیم میں  کھیلا  جانے والا  یہ میچ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق  شب 10 بجے شروع ہو گا

1918055
عالمی  فٹ بال کپ کا پہلا سیمی فائنل ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان

فیفا ورلڈ کپ  2022 کا پہلا سیمی فائنل آج  ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائیگا۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ  کے لوثیل    اسٹیڈیم میں  کھیلا  جانے والا  یہ میچ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق  شب 10 بجے شروع ہو گا۔

یہ  میچ ٹی آرٹی ون، ٹی آر ٹی  4 کے۔ ٹی آرٹی ازلے  اورtrtspor.com.tr  پر براہ راست نشر ہو گا۔

اس مرحلے میں کامیاب رہنے والی ٹیم  مراکش۔ فرانس مقابلے  کے غالب  کے  ساتھ  فائنل میں نبرد آزما ہو گی۔

ارجنٹائن اور کروشیا اپنی تاریخ میں تیسری  بار   آمنے سامنے آئیں گے۔

اس سے قبل کے دو میچوں میں دونوں  ٹیمیں ایک۔ ایک بار   فتح سے ہمکنار سے ہو چکی ہیں۔



متعللقہ خبریں