کے ٹو پر لاپتہ دو کوہ پیماوں کے بے جان جسم مل گئے

مقامی پریس کے مطابق،8611 میٹر بلند  چوٹی کے ٹو  سے اترنے کے دوران لا پتہ ہوئے کینیڈا کے کوہ پیما رچرڈ کارٹیئر اور آسٹریلوی کوہ پیما میتھیو ایکن کی تلاش جاری تھی جن کے بے جان جسم مل گئے ہیں

1860198
کے ٹو پر لاپتہ دو کوہ پیماوں کے بے جان جسم مل گئے

 پاکستان میں کے ٹو کی چوٹی سے اترنے کے دوران لاپتہ ہوئے دو کوہ پیماوں  کے بے جان جسم  مل گئے ہیں۔

 مقامی پریس کے مطابق،8611 میٹر بلند  چوٹی کے ٹو  سے اترنے کے دوران لا پتہ ہوئے کینیڈا کے کوہ پیما رچرڈ کارٹیئر اور آسٹریلوی کوہ پیما میتھیو ایکن کی تلاش جاری تھی ۔

ان کوہ پیماوں کی تلاش میں خشکی کے راستے دشواری پیش آرہی تھی جن کی مدد میں ڈرونز کا استعمال کیا گیا ۔

حکام کا بتانا ہے کہ دونوں کوہ پیما مختلف مقامات سے نیچے گرے جن کی نعشیں منجمد تھیں۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں