سینیگال نے تاریخ میں پہلی بار یورپی فٹ بال چمپین کا ٹاٗٹل اپنے نام کر لیا

فائنل میچ  کیمرون کے دارالحکومت یاؤنڈے کے اولمبے اسٹیڈیم میں منعقد کھیلا گیا۔

1774403
سینیگال نے تاریخ میں پہلی بار یورپی فٹ بال چمپین کا ٹاٗٹل اپنے نام کر لیا
Victor Gomes  Mohamed Salah.JPG

سینیگال نے 33ویں افریقہ کپ آف نیشنز میں مصر کو پنلٹیوں کے ذریعے2 کے مقابلے میں 4  گولوں سے شکست دیتے ہوئے  چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

2021 افریقہ کپ آف نیشنز ٹورنا منٹ جو کہ کورونا وبا کی وجہ سے ایک سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا کا فائنل میچ  کیمرون کے دارالحکومت یاؤنڈے کے اولمبے اسٹیڈیم میں منعقد کھیلا گیا۔

TRT SPOR چینل پر براہ راست نشر ہونے والے  فائنل میچ میں ، 2002 اور 2019 کے فائنلسٹ سینیگال اور مصرجو کہ سات بار چمپین کا اعزاز حاصل کرچکا ہے کے  مابین کھیلا گیا۔

مصری ٹیم میں گالاتاسرائے کے مصطفیٰ محمد، اور سینیگال کے الا نیہ سپور میں کھیلنے والے دید ہیو  نے  ابتدائی  گیارہ کھلاڑیوں کے  گروپ میں  جگہ پائی۔

 سینیگال نے 4 ویں منٹ میں پنلٹی  حاصل کر لی تا ہم مصری گول کیپر گاباسکی نے گول ہونے سے بچا لیا۔

36ویں منٹ میں ایک دلچسپ  واقع پیش آیا۔ریفری وکٹر گومز نے مصری کھلاڑی صلاح کے مسلسل اعتراض پر اپنا ردعمل ظاہر کیا، اور  اسے سیٹی اور کارڈز دے کر میچ کے ریفری کے فرائض ادا کرنے کی پیشکش کی۔

کھیل کے مقررہ قت اور  اضافی وقت میں بھی گول نہ ہونے  سے پلنٹیوں کے ساتھ اس میچ کو فیصلہ کن بنایا گیا۔

سینیگال نے اپنی تاریخ میں پہلی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔



متعللقہ خبریں