افریقہ کپ، میزبان کیمرون ٹورنا منٹ سے باہر

6 فروری کو  کھیلے جانے والے فائنل میچ میں سینیگال اور مصر مدمقابل آئیں گے

1773487
افریقہ کپ، میزبان کیمرون ٹورنا منٹ سے باہر

افریقہ نیشنز فٹ بال کپ  کے سلسلے میں کیمرون اور مصر کے مابین  کھیلے جانے والے سیمی فائنل میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد  مصر نے 3۔1 کے اسکور سے جیتتے ہوئے  فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

اولیمبا اسٹیڈیم  میں میزبان ملک کیمرون اور مصر کے درمیان یہ میچ مقررہ  اور اضافی وقت میں  صفر۔ صفر کے اسکور سے نکتہ پذیر ہوا۔

جس کے بعد پنلٹیوں کی باری آئی۔ اور  مصر کو کامیابی نصیب  آئی۔

6 فروری کو  کھیلے جانے والے فائنل میچ میں سینیگال اور مصر مدمقابل آئیں گے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں