بیجنگ اولمپکس میں ترکی سے 7 کھلاڑیوں کی شمولیت

اسکینگ میں 6 جبکہ  آئس اسکیٹنگ میں ایک کھلاڑی مقابلہ کرے گا

1765072
بیجنگ اولمپکس میں ترکی سے 7 کھلاڑیوں کی شمولیت

2022 بیجنگ سرمائی  اولمکپس میں ترکی کی نمائندگی 7 کھلاڑی کریں گے۔

ترکی قومی  اولمپک کمیٹی  کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  اسکینگ میں 6 جبکہ  آئس اسکیٹنگ میں ایک کھلاڑی کی شمولیت قطعی  حیثیت  حاصل کر گئی ہے۔



متعللقہ خبریں