ویانا اوپن ٹینس چمپین جرمن کھلاری الیگزنڈر زویریف

جرمن کھلاڑی نے  1 گھنٹہ 35 منٹ تک جاری رہنے والے میچ  کو 7۔6 اور 6۔4 کے اسکور سے  جیت لیا

1727532
ویانا اوپن ٹینس چمپین جرمن کھلاری الیگزنڈر زویریف

ویانا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ   میں مردوں  کے سنگل فائنل میں امریکی کھلاڑی فرانسس تیافو   کو 2۔صفر کے اسکور سے شکست دینے والے جرمن  کھلاڑی  الیگزنڈر زویریف  نے کپ اپنے نام کر لیا۔

آسڑوی دارالحکومت ویانا میں منعقدہ ہارڈ ٹرف  ٹورنا منٹ کے فائنل میں  زویریف اور تیافو مد مقابل آئے۔

جرمن کھلاڑی نے  1 گھنٹہ 35 منٹ تک جاری رہنے والے میچ  کو 7۔6 اور 6۔4 کے اسکور سے  جیت لیا۔

اس سیزن میں  شریک  ہونے والے ٹورنامنٹوں میں 5ویں بار چمپین بننے کااعزاز  حاصل کرنے الے  زویریف  ویانا اوپن کو پہلی بار جیتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں