یو ای ایف یورپین لیگ کے پلے آف میچوں کے نتائج

یورپی فٹ بال کلب  کی سطح کے دو نمبر کے ٹورنا منٹ  کے پلے آف مرحلے  کے 8 ابتدائی میچ کل کھیلے گئے

1694660
یو ای ایف یورپین لیگ کے پلے آف میچوں کے نتائج

یورپی فٹ بال کلب  کی سطح کے دو نمبر کے ٹورنا منٹ  کے پلے آف مرحلے  کے 8 ابتدائی میچ کل کھیلے گئے۔

میچوں کے نتائج مندرجہ ذیل  ہیں:

سلاویہ پراگ ۔ لیگیا : 2۔2

اومونیا  ۔ اینٹ ورپ: 4۔2

رینڈرز ۔ گلاتاسرائے: 1۔1

مورا ۔ سٹرم گراز: 1۔3

فنیر باہچے۔ ایچ جے کے ہیلنسکی: 1۔0

رینجرز۔ الاشکرت: 1۔0

اولمپیاکوس۔ سلووان بارتسلاوا: 3۔0

ریپڈ وین۔زوریا: 3۔0

 



متعللقہ خبریں