آئندہ کے اولمپکس کی نئی منزل پیرس

صدرِ فرانس امینول ماکرون نے  اولمپکس  کے نئے مقام  کا ایفل ٹاور  سے ایک پیغا شیئر کرتے ہوئے خیر مقدم کیا

1688171
آئندہ کے اولمپکس کی نئی منزل پیرس
c
b
a

’’مزیدتیز، مزیدبلند،مزید طاقتور اور مل جل کر‘‘

صدرِ فرانس امینول ماکرون نے  اولمپکس  کے نئے مقام  کا ایفل ٹاور  سے ایک پیغا شیئر کرتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے۔

ٹوکیو میں منعقدہ  نئے مقام کی منتقلی کی تقریب کے  بعد اب کے بعد کے میزبان  پیرس میں  جوش و خروش کا مظاہرہ کیا گیا۔

اس حوالے سے ایفل ٹاور پر خوشیاں  منائی گئیں ، جس دوران ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے فرانسیسی کھلاڑی بھی موجود تھے۔

 

 


 



متعللقہ خبریں