ترکی بمقابلہ آذربائیجان

یہ دوستانہ میچ 2020 یورپی چمپن شپ سے قبل وارم اپ میچ کی حیثیت رکھتا ہے

1646151
ترکی بمقابلہ آذربائیجان

ترک قومی فٹ بال ٹیم آج آذربائیجان کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلے گی جو کہ اس کی تاریخ کا 590 واں میچ ہو گا۔

2020 یورپی فٹ بال چمپین شپ کی تیاریاں کرنے والی ترک قومی فٹ بال ٹیم  پہلا  وارم اپ میچ آذربائیجان سے کھیلے گی۔

ترک شہر الانیہ میں کھیلا جانے والا یہ میچ مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا۔

اس سلسلے میں دوسرا میچ گینے سے 31 مئی کو کھیلا جائیگا۔

ترک ٹیم بعد میں جرمنی میں کیمپ لگائے گی۔



متعللقہ خبریں