ٹوکیو اولمپک فٹ بال گروپوں کی قرعہ اندازی

مردوں کی 16 جبکہ خواتین کی 12 ٹیمیں ٹورنامنٹ میں مد مقابل آئیں گی

1625765
ٹوکیو اولمپک فٹ بال گروپوں کی قرعہ اندازی

ٹوکیو 2020 اولمپکس   کے  فٹ بال مقابلوں  کے لیے قرعہ اندازی  سر انجام پائی ہے۔

سوئس شہر زیورخ میں ہونے والی قرعہ اندازی  کے نتائج کے مطابق مردوں کی 16 ٹیموں اور خواتین کی 12 ٹیموں  کے لیے قرعہ اندازی کی گئی ہے۔

مردوں کی ٹیموں کے گروپ:

اے گروپ: جاپان، جنوبی افریقہ، میکسیکو، فرانس

بی گروپ: نیو زی لینڈ، جنوبی کوریا، ہونڈراس، رومانیہ

سی گروپ: مصر، اسپین، ارجنٹائن، آسڑیلیا

ڈی گروپ: برازیل،  جرمنی، آئیور ی کوسٹ، سعودی عرب

خواتین ٹیموں کے گروپ:

ای گروپ: جاپان، کینیڈا، برطانیہ، چلی

ایف گروپ:  چین، برازیل، زامبیا، ہالینڈ

جی گروپ: سویڈن، امریکہ، آسڑیلیا، نیو زی لینڈ

 



متعللقہ خبریں