ترک قومی ہینڈ بال ٹیم یورپی چمپین شپ کی قرعہ اندازی میں

2022 یورپی ہینڈ بال چمپین شپ کوالیفائنگ مرحلے کے لیے  قرعہ اندازی 16 جون  کو ویانا میں ہو گی

1432509
ترک قومی ہینڈ بال ٹیم  یورپی چمپین شپ کی قرعہ اندازی میں

ترک قومی ہینڈ بال ٹیم کے 2022 یورپی ہینڈ بال چمپین شپ کوالیفائنگ مرحلے کے لیے  قرعہ اندازی 16 جون  کو ویانا میں ہو گی۔

ترکی ہینڈ بال فیڈریشن سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ قرعہ اندازی شام 6 بجے آن لائن ہو گی۔

32 ٹیمیں نبرد  آزما ہوں  گی اور 8 گروپ بنائے جائینگے۔    

کوالیفائنگ میچ 4 اور 5 نومبر کو شروع ہوں گے اور 2 مئی کو پایہ تکمیل کو پہنچیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں