یورپین باسکٹ بال لیگ کا فائنل انادولو ایفس اور چیسکا ماسکووا کے مابین کھیلا جائیگا

فائنل میچ کل شام ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات  ساڑھے 9بجے کھیلا جائیگا

1203588
یورپین باسکٹ بال لیگ کا فائنل انادولو ایفس اور چیسکا ماسکووا کے مابین کھیلا جائیگا

باسکٹ بال  ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ کے چہار رکنی فائنل میں ترک کلب  انادولو ایفس اور روسی کلب چیسکا ماسکووا کل چمپین شپ کا کپ جیتنے کے لیے مدِ مقابل آئیں گے۔

ہسپانوی شہر ویتوریہ۔گاستیز میں منعقد ہ ان مقابلوں  میں انادولو ایفس نے فنیر باہچے  جبکہ ریئل میڈرڈ کو چیسکا ماسکووا نے شکست دیتے ہوئے اپنا نام فائنل کے لیے درج کرایا ہے۔

فائنل میچ کل شام ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات  ساڑھے 9بجے کھیلا جائیگا۔

دوسری جانب  فنیر باہچے اور ریئل میڈرڈ تیسری پوزیشن کے لیے  کورٹ  میں اتریں گے۔یو



متعللقہ خبریں