باسکٹ بال یورپین لیگ میں فنیر باھچے لیڈر
لیگ کے پہلے 14 میچوں میں ترک کلب فنیر باھچے 13 میچوں میں فتح سے ہمکنار ہوا ہے
1111611
باسکٹ بال میں ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ کے 14 ویں ہفتے کے میچوں کے بعد فنیر باھچے بیکو نے اپنی برتری کو برقرا ر رکھا ہے۔
لیڈر فنیر باھچے کا مقابلہ مونٹیگری کی ٹیم بودک نوست وولی سے ہوا جس میں اس نے 89۔65 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی، جو کہ اس کی لاگا تار دسویں فتح تھی۔
انادولو ایفس اس لیگ میں چوتھے نمبر پر ہے۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا