فیفا ورلڈ کپ میں ناک آوٹ راونڈ آج سے شروع ہو رہا ہے
آج ارجنٹائن، فرانس، یوروگوائے اور پرتگال کھیل کے دنگل میں اتریں گے
1002996
عالمی فٹ بال کپ میں پری کوارٹر فائنل میچوں کا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔
ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہلا میچ فرانس اور ارجنٹائن کے بیچ جبکہ دوسرا میچ یوروگوائے اورپرتگال کے درمیان کھیلا جائیگا۔
اس طرح چار دنوں میں روزانہ دو ۔دو میچ کھیلے جائینگے۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا