ترک ٹیم کی میچ کے آخری لمحات میں فتح

اس نتیجے کے ساتھ  فنیر باھچے نے  لیگ میں پانچویں فتح حاصل کی ہے تو روسی ٹیم کی یہ دوسری شکست تھی

850205
ترک ٹیم کی میچ کے آخری لمحات میں فتح

ترک باسکٹ بال ٹیم فنیر باھچے نے ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ  کے سلسلے میں  روسی ٹیم  چیسکا موسکووا کو 95۔93 کے اسکور سے شکست سے دو چار کر دیا۔

ترک ٹیم نے میچ  وننگ  پوائنٹس میچ کے آخری لمحات میں حاصل کیے۔

اس نتیجے کے ساتھ  فنیر باھچے نے  لیگ میں پانچویں فتح حاصل کی ہے تو روسی ٹیم کی یہ دوسری شکست تھی۔



متعللقہ خبریں