خواتین کھلاڑیوں پر حجاب کی پابندی ختم کر دی گئی ہے:باسکٹ بال فیڈریشن

عالمی باسکٹ بال فیڈریشن  نے خواتین کھلاڑیوں  پر سے حجاب کی پابندی کو ختم کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا

725793
خواتین کھلاڑیوں پر حجاب کی پابندی ختم کر دی گئی ہے:باسکٹ بال فیڈریشن

عالمی باسکٹ بال فیڈریشن  نے خواتین کھلاڑیوں  پر سے حجاب کی پابندی کو ختم کر دیا ہے۔

 فیبا کے  یورپی امور کے صدر تُرگائے دیمیرل نے  ہانگ کانگ میں  منعقدہ ایک اجلاس     میں لیے جانے  فیصلے کا حوالہ دیتےہوئے کہا کہ  اگر خواتین کھلاڑی چاہیں تو حجاب اوڑھ سکتی ہیں۔

 اس فیصلے  پر عمل درآمد یکم اکتوبر  2017 سے ہوگا ۔

یاد رہے کہ حجاب سے متعلق   تبدیلی قانون پر  غور کا آغاز  2014 سے ہوا تھا ۔



متعللقہ خبریں