پیرا اولمپکس میں ترک وومن ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا

گول بال     ترک قومی ٹیم  برائے خواتین نے   فائنل میں   چین کو  4۔ 1 کے اسکور  سے شکست دیتے ہوئے  طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ہے

572012
پیرا اولمپکس میں ترک وومن ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا

ریو پیرا ولمپکس  میں  گول بال     ترک قومی ٹیم  برائے خواتین نے   فائنل میں   چین کو  4۔ 1 کے اسکور  سے شکست دیتے ہوئے  طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔

یہ میچ   رتیو دی جنیریو  میں       کھیلا گیا  جس میں  ترک ٹیم نے شروع سے ہی   برتری قائم رکھی۔

اس نتیجے کے  بعد ترکی    نے ابتک پیرا اولمپکس  میں تین  طلائی، ایک  نقرئی اور  5 کانسی کے  تمغے  جیتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں