رضا قایا آلپ نے یورپین ریسلنگ چمپین شپ جیت لی

لیتھوانیا کے دارالحکومت ریگا میں ہونے والے چمپین شپ کے فائنل مقابلوں میں یوکرائن کے اولکیسندر چرنیسکی سے مقابلہ کرنے والے ترک ریسلر نے ناک اوٹ کرتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کرلیا ہے

449847
رضا قایا آلپ نے یورپین ریسلنگ چمپین شپ جیت لی

یورپی ریسلنگ چمپین شپ گریگورین سٹائل کے 130 کلو کی کیٹگری میں رضا قایا آلپ نے شمپین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

لیتھوانیا کے دارالحکومت ریگا میں ہونے والے چمپین شپ کے فائنل مقابلوں میں یوکرائن کے اولکیسندر چرنیسکی سے مقابلہ کرنے والے ترک ریسلر نے ناک اوٹ کرتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کرلیا ہے جبکہ اولکیسندر چرنیسکی نقرئی تمغہ ہی حاصل کرسکے ہیں۔

رضا قایا آلپ نے یہ کامیابی چھٹی بار حاصل کی ہے۔

اس کیٹگری میں کانسی کا تمغہ سویڈن کے جان میگنوس نے حاصل کیا ہے۔



متعللقہ خبریں