فنیر باھچے باسکٹ بال وومن ٹیم فائنل میں

اوپر تلے 5 ویں بار فائنلز کے لیے کوالیفائی کرنے والی ترک ٹیم روسی ٹیم نادزہدا سے میچ کھیلے گی

449338
فنیر باھچے باسکٹ بال وومن ٹیم فائنل میں

فنیر باھچے وومن باسکٹ بال ٹیم کی فیبا یورپی لیگ کے چہار رکنی فائنلز کے سلسلے میں پہلی حریف ٹیم کا تعین ہو گیا ہے۔

اوپر تلے 5 ویں بار فائنلز کے لیے کوالیفائی کرنے والی ترک ٹیم روسی ٹیم نادزہدا سے میچ کھیلے گی۔

چہار رکنی فائنلز کے لیے آخری ٹیم کا تعین گلاتا سرائے اور روسی ٹیم یو ایم ایم سی کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ 16 مارچ کے روز کھیلے جانے والے میچ کے بعد کوالیفائی کرنے والی ٹیم کا تعین ہو گا۔



متعللقہ خبریں